حج سیزن سے قبل عمرہ پرمٹ اجرا کی آخری تاریخ کا اعلان

287

فوٹو: فائل

سعودی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہےکہ حج سیزن سے قبل عمرہ پرمٹ اجرا کی آخری تاریخ four جون ہے۔

سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق عازمین حج کی آمد جاری ہے اور  اس سلسلے میں مسجد الحرام میں خیر مقدم کے انتظامات مکمل کرلیےگئے ہیں۔

سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہےکہ four جون سے مسجد الحرام صرف عازمین حج کے لیے مختص ہوگی۔

سعودی وزارت حج و عمرہ نے واضح کیا ہےکہ عمرہ، سیاحت اور  وزٹ ویزے پر آنے والوں کو حج کی اجازت نہیں، سعودی عرب سے عمرہ زائرین کی روانگی کی آخری تاریخ 18 جون ہے۔

Supply hyperlink