اداکار توقیر ناصر چیئرمین پنجاب فلم سنسر بورڈ مقرر

370

فوٹو: فائل

معروف اداکار توقیر کو ناصر چیئرمین پنجاب فلم سنسر بورڈ مقرر کردیا گیا۔

اداکار و ہدایتکار  واسع چوہدری پنجاب فلم سنسر بورڈ کے وائس چیئرمین ہوں گے۔

دونوں عہدیداروں کی میعاد 2سال ہو گی جس کا نوٹی فیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ 

نوٹیفکیشن کئ مطابق نجاب فلم سنسر بورڈ میں 7 ممبر بھی شامل ہیں۔

Supply hyperlink