وزیر اعظم شہباز شریف کی برطانیہ کے شاہ چارلس سے ملاقات

302

وزیر اعظم شہباز شریف کی برطانیہ کے شاہ چارلس سے ملاقات ہوئی ہے۔

یہ ملاقات گزشتہ روز ہوئی،  وزیراعظم نے شاہ چارلس کو تاج پوشی کی مبارکباد پیش کی اور  پاکستانی عوام کی نیک تمناؤں سے شاہ چارلس کو آگاہ کیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے شاہ چارلس کو  دورۂ پاکستان کی دعوت بھی دی۔

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگ زیب کے مطابق شاہ چارلس نے وزیراعظم سے گفتگو میں اپنے دورۂ پاکستان کی یادیں تازہ کیں۔

Supply hyperlink